the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلور،یکم اپریل(ایجنسی) 30 سال کی ہندوستانی خاتون شروتی بسپپاShruthi Basappa بنگلور سے آئس لینڈ ہوائی سفر کر رہی تھی جب فرینکفرٹ ایئر پورٹ پر سکیورٹی نے جانچ کے دوران انہیں کپڑے اتارنے کے لئے کہا. اگرچہ شروتی کے شوہر آئس



لینڈ سے ہی ہیں، جب بیوی کے زور دینے پر کمرے میں آئے تو سکیورٹی نے ان دونوں کو جانے دیا . اس واقعہ کے بعد شروتی نے غصہ میں آکر ایک فیس بک پوسٹ لکھا جس میں انہوں نے 29 مارچ کو ہوئے اس واردات کا انکشاف کرتے ہوئے لکھا 'اگر ہمارے ساتھ کوئی یورپی ساتھی ہو تبھی ہم براؤن شک کے دائرے سے باہر ہوتے ہیں؟'
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.